بھارتی ریاست مغربی بنگال کے تالاب کی تہہ سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد

0
56

کراچی: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں سیکیورٹی فورسز نے ایک تالاب کی تہہ سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا، سونے کے 40 بسکٹ برآمد کئے گئے ہیں۔ جس کی مالیت ڈھائی کروڑ بھارتی روپے سے زائد بتائی جارہی ہے جب کہ پاکستانی کرنسی میں مالیت 8 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

_

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں