وزیراعلی بلوچستان کا اسپیکر کو شکایات سے بھرا خط

0
64

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال صاحب کا اسپیکر قدوس بزنجو کو اسمبلی کے رولز کے حوالے سے شکایتی خط لکھ دیا۔

کوئٹہ۔ وزیراعلی جام کمال کا اسپیکر کو شکایات سے بھرے خط میں لکھا کہ اسمبلی اجلاسوں میں قوائد کے خلاف اپوزیشن کو زیادہ وقت دیا جاتا ہے اور حکومتی بینچوں کے ارکان سے امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے۔

جام کمال کی اسپیکر تجویز دیتے ہوئے لکھا کہ دیگر صوبوں کی اسمبلوں کے رولز اور قوائد کو مدنظر رکھا جائے۔ حکومتی ارکان کے اسمبلی کی کاروائی کے حوالے سے کئی تحفظات ہیں۔ اسپیکر حکومتی اور اپوزیشن ارکان کو مساوی وقت دیا کریں۔ اسمبلی میں اسٹینڈنگ کمیٹیوں کا بھی ایس نو جائزہ لیا جائے اور اپوزیشن کی مرضی کے مطابق کاروائی نہ چلائی جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں