گورنر بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات

0
139

کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے گورنر ہاوس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک و صوبے کی مجموعی امن وامان کی صورتحال، صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں