ٹرینی ملٹی میڈیا رپورٹر، ملٹی میڈیا پروڈیوسر اور وڈیو ایڈیٹر کی ضرورت ہے

0
720

کراچی: پاکستان کی پہلی تحقیقاتی ملٹی میڈیا ویب نیوز ‘دی پاکستان اُردو’ کیلئے ملک بھر سے ٹرینی ملٹی میڈیا رپورٹر، ملٹی میڈیا پروڈیوسر، وڈیو ایڈیٹر کی ضرورت ہے۔

ماس کمیونیکشن، میڈیا سائنس کے اسٹوڈنٹس اپنی سی وی  [email protected] پر ای میل کرسکتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں