گلگت، بابوسر ٹاپ میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن جاری

0
50

گلگت: گلگت بابوسر ٹاپ میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا معاملے پر ترجمان گلت بلتستان علی تاج  کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ٹورسٹ پولیس اور دیامر لیویز کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اب تک 32 گاڑیوں میں سوار 80 کے قریب مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔باقی مسافروں کو اگلے 1 گھنٹے میں ریسکیو کیا جائیگا۔
خراب موسمی حالات  کے سبب  بابوسر ٹاپ  بند ہے۔ لہذا مسافر و سیاح یہاں سے سفر کرنے سے اجتناب کریں۔ انتظامیہ، ٹورسٹ پولیس  اور دیامر لیویز  کا سخت موسمی حالات میں بروقت ریسکیو ریسپونس قابل ستائش ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں