ین اے 240 کورنگی کراچی میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل

اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ این اے 240 کورنگی کراچی میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ 14 مئی 2022 تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال/ سکرونٹی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔

ضمنی الیکشن کے لئے 42 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔ 23 مئی کو امیدواروں کی نظر ثانی شدہ لسٹیں اویزاں کی جائیں گی اور 24 مئی تک امیدوار دستبردار ہوسکیں گے۔ 25 مئی کو انتخابی نشانات دئیے جائیں گے جبکہ 16 جون 2022 کو پولنگ ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں