آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں خصوصی تقریب

0
359

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں خصوصی تقریب ہوئی۔

سرجن جنرل پاکستان لیفٹینٹ جنرل  نگارجوہر  تقریب میں  مہمان خصوصی تھیں۔ قوت سماعت کی بحالی کے 200کامیاب آپریشن بڑی کامیابی ہے۔ قوت سماعت کاپہلا کامیاب آپریشن 2017 میں کیا گیا تھا۔

آرمی چیف کی ہدایت پر قوت سماعت کی بحالی  کے اقدمات کو تیز کیا گیا۔ سرجن جنرل کی میڈیکل کور کے افسران اور جوانوں کی خدمات کی تعریف کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں