ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال

0
160

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 194 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے اور گزشتہ روز کورونا کے باعث ملک بھر میں 57 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ گذشتہ روز مثبت کیسز کی شرح 3.34 فیصد رہی ہے۔ گزشتہ روز 36 ہزار 695 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں