جسٹس قاضی فائز کیس، وفاقی حکومت کا اختیارات کے غلط استعمال پر اثاثہ ریکوری یونٹ کے سربراہان سمیت اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

0
30

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر اثاثہ ریکوری یونٹ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سربراہان اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

‏کابینہ نے اے آر یو اور ایف بی آر کے سربراہان اور حکام پر ذمہ داری کا تعین کرنے کیئے ایک وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں