وفاقی حکومت کی عمر شريف کے علاج کيلئے مکمل تعاون کی يقين دہانی

0
13

کراچی: وفاقی حکومت نے عمر شريف کے علاج کيلئے مکمل تعاون کی يقين دہانی کرادی۔ وزيراطلاعات فواد چوہدری اور گورنر سندھ کا کہنا تھا میڈیکل بورڈ جو فیصلہ کرے گا اس کے مطابق چليں گے۔

عمر بھر مسکراہٹیں بکھیرنے والے لیجنڈری اداکار عمر شریف علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال ميں زیر علاج ہیں، جہاں عمر شریف کےمداح ان کی صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں وہیں سیاسی اور سماجی شخصیات ان کی عیادت کیلئے اسپتال کارخ کررہی ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور گورنرسندھ عمران اسماعیل وزيراعظم کا پيغام لے کر سینئر آرٹسٹ سے ملاقات کيلئے پہنچے اور علاج کيلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں