شہر کراچی میں موسم کی تازہ صورتحال

0
138

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے پہلے اسپیل کے دوسرے روز شہر میں ہلکی سے درمیانہ درجہ کی بارش متوقع ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد ہے۔

شہر میں شمال مشرقی کی سمت سے ہوائیں 12 کلو میٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ صبح کے اوقات میں کم سے کم درجہ حرارت 25.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں