سندھ حکومت نے 3 اضلاع کی مذید 30 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا

0
25

کراچی: سندھ حکومت نےمزید 3 اضلاع  کی30 ہاؤسنگ سوسائٹیز کوغیر قانونی قرار دے دیا۔ تعلقہ نیو سکھر کی 11، دادو 12 اور گھوٹکی کی 6 سوسائٹیزغیر قانونی قرار دی گئی ہیں۔

سکھر کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں ناصر ٹاؤن، دبئی سٹی، نیو روشن آباد، کومل، شاھجھان، ریزیڈنسی،ال عادل کالونی، ایم طحی، گرین ویلی، جیسراج ولیج، الحفیظ کالونی اور نیو چوک ماڈل سٹی شامل ہیں۔

گھوٹکی کی ماروی محلہ، دبئی ہاوسنگ، ڈفینس ہاؤسنگ، عبداللہ ٹاؤن، شیرشاہ، اتحاد ٹاؤن ہاؤسنگ اسکیمز غیرقانونی قرار دی گئی۔

دادو کی حاجی نظیر، ولید ٹاؤن، ماشاءاللہ، سمیر سٹی، الرحمان، قادر، مزمل ہاؤسنگ اسکیم ون، ٹو، احمد ٹاؤن، سٹیزن کالونی اور گلشن رئیس شاھنواز اسکیم کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں