سپریم کورٹ کے ججز کالونی میں ججز کے مابین لڑائی کا کوئی واقع پیش نہیں آیا، ترجمان سپریم کورٹ

0
45

اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ نے ججز کے درمیان لڑائی گالم گلوچ کی خبروں کی تردید کردی۔ سپریم کورٹ کے ججز کالونی میں ججز کے مابین لڑائی کا کوئی واقع پیش نہیں آیا۔

سپریم کورٹ نے ایسی خبروں کی ترید جاری کر دی۔ ججز سے

متعلق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فاررمز پر حقائق کے منافی رپورٹنگ ہوئی جو قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں