افغانستان میں امریکی فورسز کے 5 اڈے ختم، افغان میڈیا کا دعویٰ

0
47

‏کابل: افغان میڈیا کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی فورسز نے 5 اڈے ختم کردیئے اور امریکی اڈے طالبان سے معاہدے کے تحت ختم کیے گئے ہیں۔ اڈے صوبہ ہلمند، ارزگان، پکتیا اور لغمان میں قائم تھے۔

زلمے خلیل زاد نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ افغانستان سے فوجی انخلا کا پہلا دور مکمل ہوگیا اور اگلے مرحلے میں قیدیوں کے تبادلے میں تیزی لانا ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں