وزیرِ اعظم سے وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر اور چئیر پرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی ملاقات

0
114

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر  شیرین مزاری اور چئیر پرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس آمنہ مسعود جنجوعہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں لا پتہ افراد کے حوالے سے تفصیلی گفتگو. ملاقات میں بتایا گیا کہ  پارلیمانی کمیٹی میں اس حوالے سے موجود بل کو بھی جلد ہی منظوری کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔

وزیرِ اعظم نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی سربراہی میں وزارت کے انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں