پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار واہگہ بارڈر پر تعینات

0
117

لاہور: پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار لاہور میں واہگہ بارڈر پر باضابطہ طور پر تعینات کردیا گیا۔

رینجرز اہلکار 24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ ہے،
3 پراٹھے کے ساتھ 4 انڈے روٹی اور 1 کلو دودھ اس کا معمول کا ناشتہ ہے۔ اس کے علاوہ اس کے لنچ اور ڈنر میں 4 پلیٹیں 6 روٹیوں کے ساتھ شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں