افغان صوبہ کنٹر میں زور دار دھماکہ

0
7

کراچی: افغان صوبہ کنٹر میں زور دار دھماکہ۔ دھماکے میں کالعدم جماعت الااحرار کے 2 کمانڈر ہلاک ایک شدید زخمی ہوگئے۔
ہلاک ہونے والوں میں کلعدم تنظیم کے مالیاتی کمیشن کا سربراہ نور گل عرف مسلم یار نائب امیر رشید عرف ماما شامل ہیں۔

دہشت گرد کمانڈر پاکستان میں خود کش دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ مانے جاتے ہیں۔ دہشت گردوں نے اہم سرکاری عمارتوں پر حملوں کے علاوہ سینکڑوں پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ بھی کی ہے۔

دھماکہ سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ہوا گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ زخمی دہشتگرد وحید گل کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں