نیوزی لینڈ دورہ، ‘ایم آئی 5’ کی وزیراعظم نیوزی لینڈ کو بھیجی گئی انٹیلی جنس رپورٹ پر دورہ منسوخ ہوا

0
80

کراچی: باوثوق ذرائع کے مطابق برطانوی ایجنسی ‘ایم آئی 5’ کی وزیراعظم نیوزی لینڈ کو بھیجی گئی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سےخطرات کے پیش نظر دورہ منسوخ ہوا ہے۔

یاد رہے کہ طالبان نے سابقہ حکومت کی جانب سے پکڑے گئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تمام لوگ رہا کر دیئے تھے جو پاکستان اور افغانستان میں دندناتے پھر رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں