ڈاکٹر قرۃ العین پیڈیاٹرک لیورٹرانسپلانٹ کرنے والی پہلی ‘خاتون’ سرجن بن گئیں‏

0
108

کراچی: سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر قرة العین سومرو بچوں کا جگر ٹرانسپلانٹ کرنے والی پاکستان کی پہلی ‘خاتون’ سرجن بن گٸیں۔

‏پاکستان کی پہلی پیڈیاٹرک لیورٹرانسپلانٹ سرجری اسلام آباد میں ڈاکٹر فیصل سعود ڈار نے اپنی 30 رُکنی ٹیم کے ہمراہ 30 اپریل 2012 میں کامیابی سے مکمل کی تھی۔ یہ سرجری 14 گھنٹے پر محیط تھی۔ جبکہ خواتین سرجن میں ڈاکٹر قرۃ العین پیڈیاٹرک لیورٹرانسپلانٹ کرنے والی پہلی ‘خاتون’ سرجن بن گئیں ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں