جڑواں شہروں میں تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے مظاہروں کا سلسلہ شروع

0
67

راولپنڈی: جڑواں شہروں میں تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کہچری چوک اور لیاقت باغ کے قریب وکلاء برادری کا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے کراچی کمپنی مین بھی شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔ تاجروں نے اظہار یکجہتی کے حوالے سے مکمل طور پر مارکیٹس بند کر دیں۔ مظاہرین کا فوری طور فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں