امریکی نژاد سنتھیارچی کی پر اسرار بے ہوشی کا معاملہ

0
286

اسلام آباد: امریکی نژاد سنتھیارچی کی پر اسرار طور پر بے ہوشی کا معاملہ۔ سینتھیا رچی کا پولی کلینک اسپتال میں علاج جاری ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق سینتھیارچی کو میڈیکل آئی سی یو میں رکھا گیا ہے اور انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل آئی سی یو کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ سنتھیارچی کی حالت مستحکم ہے۔ زہر دینے یا دینے کے حوالے سے میڈیکل ٹیم موقف دینے سے گریزاں ہے۔ سنتھیارچی کا ٹوکسی کولوجی ٹیسٹ لیبارٹری بھیجا گیا ہے اور رپورٹس کے نتائج آنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جاسکے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں