پارہ چنار میں قبائل کے درمیان شدید فائرنگ جاری

0
86

پارہ چنار: پارہ چنار کے علاقے میں اپر کرم میں کنج علیزئی اور مقبل کے درمیان شدید فائرنگ جاری ہے۔ اپر کرم کے علاقے مقبل متاسنگر و کنج علیزئی قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ سیکیوریٹی فورسز اور انتظامیہ پولیس کے جانب سے فائرنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں واضح رہے اس تنازعے کے حل کیلئے فریقین کے درمیاں کئی دن سے جرگے بھی جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں