جو Curative Review کرنا چاہتے ہیں وہ بھارت چلے جائیں، جسٹس منصور علی شاہ

0
93

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایک کیس میں ‏جسٹس منصور علی شاہ نے Curative Review کے حوالے سے  تاریخی آرڈر لکھوا کر فروغ نسیم کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی۔ Curative Review کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائیگا اس فیصلے نے جسٹس قاضی عیسی کے خلاف دائر کی گئی Curative review کو بھی بے اثر کر دیا۔

سپریم کورٹ میں ‏اس Curative Review کا بھی وہی حال ہوگا جو اس کیس کا ہوا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا جو Curative Review کرنا چاہتے ہیں وہ بھارت چلے جائِیں۔ اس تاریخی فیصلے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف رچائی گئی وفاقی وزیر قانون  فروغ نسیم کی ایک اور سازش ناکام ہوگئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں