سپریم کورٹ میں وزارت دفاع کی خفیہ رپورٹ کے مندرجات منظر عام پر آگئے

0
128

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزارت دفاع کی خفیہ رپورٹ کے مندرجات منظر عام پر آگئے، خفیہ رپورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا تذکرہ ہے۔

خفیہ رپورٹ کے مطابق کالعدم تنظیم عمران خان کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، عمران خان کو نقل و حرکت اور جلسہ جلوس ریلی میں ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کو شرپسند مذہبی عناصر بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، راناثناءاللہ اور خواجہ آصف کی بھی ٹارگٹ کلنگ کا تھریٹ موجود ہے، ٹی ٹی پی اور غیر ملکی کالعدم تنظیم ن لیگ پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ کو نشانہ بنا سکتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں