تحریک انصاف کے رہنمائوں کی اکثریت کا پولیس سے رابطہ، گرفتاریوں میں نام شامل کرنے کی درخواست

0
197

کراچی: وفاقی پولیس کے زرائع کے مطابق جو پولیس آفیسر ہے نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بیشتر رہنما اپنے گھر پولیس آنے کے غلط ٹویٹ کر رہے ہیں اور میڈیا میں جگہ بنا رہے ہیں۔

پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ تحریک انصاف کے بہت سے لیڈر چاہتے ہیں کہ دھرنے کی کوفت اور خرچے سے بچ جائیں اور خود تھانوں میں رابطہ کر کے درخواست کر رہے ہیں کہ کل شام والی گرفتاریوں میں ہمارا نام بھی ڈال دیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں