یہ اجڑا ہوا شخص راشد دیدار ہے

0
715

کراچی: یہ اجڑا ہوا شخص کوئی اور نہیں بلکہ ایک مشہور بلوچ رائٹر راشد دیدار ہیں۔ جن کا تعلق کیچ بلوچستان سے ہے، راشد دیدار اپنی مدہوش زندگی میں ایک مجنوں ہیں۔ جس کی لیلیٰ اُس کی شاعری میں قید ہے، راشد دیدار کو اپنی لیلیٰ کی گلیوں میں گھومنا اچھا لگتا ہے۔

اک مشہور غزل آپ سبھی اہل ذوق کے پیش نظر

سر کُچلنے سے مجھے ظلمِ ستم یاد نہیں
کون کہتا ہے مجھے  اپنا صنم  یاد نہیں
 میں تو روتا ہوں کبھی یاد اُسے کرتا ہوں
 تم جو دیتے ہو مجھے اِتنا قَسم یاد نہیں
 روز  لکھتے تھے  صنم دل  کا کلیجہ لےکر
 آج لکھنے سے  مجھے رسمِ  قلم یاد نہیں
 کل جو کہتے تھے وہی بھول گئے ہو دیدار
 آج کہتے  ہو  مجھے  رنجِ شغم  یاد نہیں

راشد دیدار

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں