فٹ بال کی دنیا کے لیجنڈ مسٹر پیلے 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

0
15

برازیل: فٹ بال کی دنیا کے لیجنڈ مسٹر پیلے آج شام جمعرات کو 82 سال کی عمر میں بیماری سے لڑتے ہوئے انتقال کرگئے۔

پیلے آخری لمحوں کے دوران انتہائی نازک حالت میں اسپتال میں داخل ہوئے، اور اس موقع پہ اہل خانہ کے تمام افراد اسپتال میں موجود رہے، ساؤ پیلو اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پیلے دل کے مرض اور کڈنی کے فیل ہونے کے بعد کینسر کے موزی مرض سے دوچار تھے۔

یاد رہے کہ پیلے، جس نے برازیل کے ساتھ 3 ورلڈ کپ ٹائٹل جیتے، ان کا شمار فٹ بال کی تاریخ کے نمایاں ترین ستاروں میں ہوتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں