بلوچستان کے رکن صوبائی اسمبلی کا انوکھا احتجاج

0
14

کوئٹہ: کوئٹہ میں جاری سرکاری ملازمین کے احتجاج سے اظہار یکجہتی کیلے رکن صوبائی اسمبلی زابد ریکی کا انوکھا احتجاج۔

 بلوچستان اسمبلی میں اجلاس کے دوران واسکٹ اتار کر اسمبلی حال میں پھینک دی جبکہ قمیض بھی اتار رہے تھے کہ اسی اثنا ممبران صوبائی اسمبلی نے انہیں آکر  روک لیا۔

انہوں نے کہا کہ تین روز سے جاری ملازمین کے احتجاج کی بھرپور حمایت کی اور حکومت کے خلاف سخت جملوں کا استعمال کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں