بھارت میں سکھوں کی مذہبی رسومات پر پابندی؛شدیدجھڑپیں، 4 سیکورٹی اہلکار زخمی

0
6

مہاراشٹرا: بھارتی حکومت نے کورونا کا بہانہ بنا کر سکھوں کی مذہبی رسومات پر پابندی عائد کرنا شروع کردی۔

 کسانوں کے احتجاج کے باعث مودی حکومت سکھ کمیونٹی کے درپے ہو گئی ہے ،مہاراشٹر میں سکھوں کو کورونا کا بہانہ بنا کر گورودوارہ جانے سے روک دیا، سکھ یاتریوں اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں جس میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے، مشتعل افراد نے سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا حکام نے 18سکھ شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں