بی آر ٹی کے بعد تعمیراتی سائنس کی ترقی کا نمونہ

0
141

خیبر پختونخوا: بی آر ٹی کے بعد تعمیراتی سائنس کی ترقی کا نمونہ سامنے آگیا۔

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی عبدل کریم خان کے گاوں تورڈھیر صوابی میں تعمیراتی سائنس کی ترقی کا کمال سامنے آگیا۔
ضلع صوابی کے گائوں کے راستے کو محفوظ کرنے کے لیے بنائے جانے والے پشتے میں ٹھیکیدار پشتے کے کنکریٹ والے حصہ میں لوہے کا جال بنانے کی بجائے کچے سبز بانسوں کا جال بنا کر اس میں کنکریٹ بھر رہا ہے۔ تاہم ابھی تک اس تعمیراتی سائنس ترقی کا ابھی تک وزیراعلی یا کسی وزیر نے ابھی تک نوٹس نہیں لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں