سیاسی جماعتوں کے جلسوں میں جانور لانے پر پابندی

0
81

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق سیاسی جماعتوں کو جلسوں میں جانور لانے پر پابندی لگادی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو کہا ہے کہ سیاسی جلسے جلوسوں میں جانوروں کو استعمال نہ کیا جائے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق شیر اور گدھے یا دیگر جانوروں کو جلسوں میں نہ لایا جائے، اس سے جانوروں کو تکلیف ہوتی ہے جو جرم ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں