فواد چوہدری کا پب جی پر پابندی ختم ہونے پر ردِ عمل

0
54

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا پب جی پر پابندی ختم ہونے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پب جی پر پابندی ختم کرنا ایک عقلمندانہ فیصلہ ہے۔

پابندی ایک انتہائی اقدام ہے مستقبل میں احتیاط کی ضرورت ہے اور وزارت سائنس اس حوالے سے واضع موقف رکھتی ہے کہ پاکستان کو ٹیک کمپنیز کے ساتھ گہرے تعلقات سے ہی مسائل حل کرنے چاہیں۔ پاکستان کو اس طرح کے معاملات میں پابندی جیسے اقدامات سے ہرہیز کرنا چاہیے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں