لانڈھی میں خواتین کی بس کا حادثہ، ایک خاتون زخمی

0
25

کراچی: تھانہ لانڈھی میڈی کیم چورنگی پر فیکٹری کی خواتین سے بھری ہوئی بس حادثہ۔ حادثہ بس کے پہلے دو ٹائر ایکسیل سمیت نکلنے کے بائز پیش آیا۔ فیکٹری کی ایک عورت معمولی زخمی ہوئی جبکہ خواتین جانی نقصان سے محفوظ رہیں۔ لانڈھی پولیس ٹریفک پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں