گلشن حدید میں لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، ایک شخص گرفتار

0
300

کراچی: پولیس زرائع کے مطابق
اسٹیل ٹائون پولیس نے گلشن حدید میں لڑکی سے زیادتی کرنے پر چھاپہ مارکاروائی میں وقار نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ ملزم وقار تین شادیاں ہیں۔ میڈیکل رپورٹ سے اصل حقائق سامنے آئیں گے۔ ملزم لڑکی کا قریبی رشتے دار بھی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں