شرمناک شکست، شاہینوں کے بعد کیویز نے بھی بھارتی سورماﺅں کو دھول چٹا دی

0
56

کراچی: شاہینوں کے بعد کیویز نے بھی بھارتی سورماﺅں کو شرمناک شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ نے 111رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔

بھارت کے 110 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے دووکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کرلیا، نیوزی لینڈ کے آئوٹ ہونے والے بلے بازوں میں مارٹن کپٹیل اور مچل ڈیرل ہیں جو بالترتیب 20 اور 49 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں